News Views Events

دعا ہے آئی ایم ایف کا یہ پروگرام آخری ہو، وزیراعظم شہبازشریف

0

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اللہ سے دعا ہے کہ یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہوں کیونکہ قومیں آئی ایم ایف پروگرام سے ترقی نہیں کرتیں،آخری حد تک قرضوں سے نجات دلائوں گا، دعا ہے آئی ایم ایف کا پروگرام آخری ہو،قومیں آئی ایم ایف پروگرام سے اپنی معیشت کو مستحکم کرتی ہیں، الحمدللہ استحکام آچکا ہے۔
اسلام آباد میں پرائم منسٹر ڈیجیٹل یوتھ ہب کے اجراء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ آج کا دن منفرد خوشی کا دن ہے، بطور وزیراعلیٰ پنجاب تعلیم، صحت اور نوجوانوں کیلئے ترجیحی اقدامات کئے، نوجوانوں کو آئی ٹی، اے آئی، ووکیشنل ٹریننگ دی جائے تو یہ ملک کا سرمایہ بنیں گے، پاکستان

کی معیشت بہتر ہوئی ہے ، ہمارے قرضے 77سالوں میں بڑے ہیں ۔

May be an image of 10 people, dais and text
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif in a group photo with the high-achievers and beneficiaries of various initiatives under the PM’s Youth Programme at the launching ceremony of the Prime Minister’s Digital Youth Hub in Islamabad.
Leave A Reply

Your email address will not be published.