News Views Events

چین کھپت کو بڑھانے کے لئے مختلف پالیسیوں اور اقدامات پر عمل درآمد کو تیز کرے گا ، چینی وزارت تجارت

0

بیجنگ: چینی وزارت تجارت کی ایک خصوصی پریس کانفرنس کے دوران متعلقہ انچارج نے بتایا کہ وزارت تجارت کھپت کو فروغ دینے کے خصوصی اقدامات کے لئے دوسرے متعلقہ شعبوں کے ساتھ مل کر کام کرے گی، اور کھپت کی توسیع کے حوالے سے چار پہلوؤں کو انجام دے گی ، جن میں اجناس کی کھپت کو اپ گریڈ کرنا، خدمات کی کھپت میں اضافہ کرنا، کھپت کے نئے مواقع پیدا کرنا اور کھپت کے منظرنامے میں جدت لانا شامل ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.