News Views Events

"چائنا ان اسپرنگ ٹائم ” گلوبل ڈائیلاگ کا”بیلٹ اینڈ روڈ ” کے شراکت دار ممالک کے لئے خصوصی سیشنز کا انعقاد

0

حالیہ دنوں چائنا میڈیا گروپ کے زیر اہتمام "چائنا ان اسپرنگ ٹائم ” گلوبل ڈائیلاگ کا”بیلٹ اینڈ روڈ ” کے شراکت دار ممالک کے لئے خصوصی سیشنز کا انعقاد کیا گیا، ، جس میں برازیل، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، ازبکستان، کرغزستان، فلپائن، میانمار، جنوبی کوریا، جمہوری جمہوریہ کانگو (ڈی آر سی) اور دیگر ممالک سے سیاسی شخصیات، تھنک ٹینک اسکالرز، کاروباری رہنماؤں اور بین الاقوامی میڈیا کے نمائندوں کو مدعو کیا گیا۔خصوصی سیشنز میں شریک مہمانوں نے چین کے دو اجلاسوں ، چین کے اعلی ٰ معیار کی ترقی نیز دنیا کو "بیلٹ اینڈ روڈ ” انیشی ایٹو کی بدولت پیدا ہونے والےنئے مواقع پر تبادلہ خیال کیا۔

روسی سرکاری اخبار "روسیا گزیٹا”، تاجکستان کی "کھووال” سرکاری نیوز ایجنسی، برونڈی اسٹیٹ نیوز ایجنسی، چاڈ کی سرکاری نیوز ایجنسی، میانمار نیشنل ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن، جنوبی کوریا کا اخبار جونگ انگ ایلبو، ڈیلی مشرقی ایشیا، کرغیزستان کا اخبار "رائے”، قازقستان کا اخبار "بزنس”، فلپائنی اخبار "منیلا ٹائمز”، فلپائن گلوبل نیوز ریڈیو، برازیل کا 24/7 نیوز نیٹ ورک، "پیرنامبوکو ڈیلی”، "ڈی آر سی” ڈیلی نیٹ ورک، ڈی آر سیچائنا قطر نیوز نیٹ ورک، ٹوگو ٹریبیون، کوموروس افریقہ نیوز نیٹ ورک سمیت دیگر مین اسٹریم میڈیا نے ان خصوصی سیشنز کی کوریج کی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.