News Views Events

چینی نائب وزیراعظم بواؤ ایشیائی فورم 2025 کے سالانہ اجلاس میں شرکت کریں گے

0

بیجنگ:چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا کہ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن اور ریاستی کونسل کے نائب وزیر اعظم ڈنگ شوئے شیانگ 27 مارچ کوہائی نان میں منعقد ہونے والے بواؤ ایشیائی فورم 2025 کے سالانہ اجلاس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے اور اہم تقریر کریں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.