فرانس کے وزیر خارجہ رواں ہفتے چین کا دورہ کریں گے
بیجنگ:چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا کہ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای کی دعوت پر فرانس کے وزیر برائے یورپ اور خارجہ امور جین نوئل بیرٹ 27 سے 28 مارچ تک چین کا دورہ کریں گے۔