News Views Events

پاک چین "آہنی دوستی” کی وراثت اقوام متحدہ میں جاری رہے گی،منیر اکرم

0

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم اس ماہ کے آخر میں اپنی مدت مکمل کر رہے ہیں۔
چائنا میڈیا گروپ کے نمائندے کے ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ پاکستان نے ہمیشہ چین کے ساتھ قریبی تعاون برقرار رکھا ہے، پاک چین آہنی دوستی اور بھائی چارے پر مبنی تعاون کی روایت کو آئندہ آنے والے ذمہ داران اور نوجوان ساتھیوں کی جانب سے مزید آگے بڑھایا جائے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.