News Views Events

اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ، لبنان اور شام پر حملے

0

اسرائیل ٹائمز سمیت دیگر اسرائیلی میڈیا نے اسرائیلی فوج کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ دی کہ اس ہفتے کے آخر میں اسرائیلی فضائیہ نے غزہ کی پٹی، لبنان اور شام میں 200 سے زائد اہداف پر حملے کیے ہیں۔

لبنانی وزارت صحت عامہ کے ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے اعلان کیا کہ 22 مارچ کو لبنان کے مختلف علاقوں پر اسرائیلی حملوں میں 7 افرادجاں بحق اور 40 زخمی ہوئے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.