News Views Events

غزہ میں اسرائیلی فوج کے نئے حملوں میں 710 فلسطینی شہید

0

غزہ کی وزارت صحت کے ترجمان خلیل الدکران نے بتایا کہ 18 مارچ سے اسرائیلی فوج کے حملوں کے نتیجے میں اب تک 710 فلسطینی شہید اور 900 زخمی ہو چکے ہیں۔
زخمیوں میں سے تقریباً 70فیصد بچے اور خواتین ہیں، جن میں سے اکثر کی حالت تشویشناک ہے۔ بہت سے زخمیوں کو بنیادی سامان اور ادویات کی کمی کی وجہ سے فوری طبی امداد نہ ملنے کے باعث ہلاکتوں کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.