News Views Events

یون نان کی کافی چین کی نمائندگی کرتی ہے، چینی صدر

0

بیجنگ: سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکریٹری شی جن پھنگ چین کے صوبہ یون نان کے شہر لی جیانگ کا معائنہ کرنےپہنچے۔ جہاں پتھر کے فٹ پاتھ پر چہل قدمی کے دوران مقامی باشندوں اور سیاحوں نے ان کا گرمجوشی سے استقبال کیا۔ کسی نے پوچھا "کیا ہمیں آپ کو ایک کپ کافی پلانے کا اعزاز ہو سکتا ہے؟”شی جن پھنگ نے خوشگوار انداز میں جواب دیا ” آپ کا شکریہ ۔یون نان کی کافی چین کی نمائندگی کرتی ہے، اور اب یہ بیرون ملک بھی مقبول ہے.”

Leave A Reply

Your email address will not be published.