News Views Events

چین کا روس اور امریکا کی طرف سے جنگ بندی کی تمام کوششوں کا خیر مقدم

0

بیجنگ:چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے پریس کانفرنس میں روسی اور امریکی صدور کے درمیان 18 مارچ کو ہونے والی ٹیلی فون بات چیت پر تبصرہ کیا، جس میں روس-امریکہ تعلقات میں معمول کی بحالی اور یوکرین کے بحران کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان نے کہا کہ ہم متعلقہ رپورٹس دیکھ رہے ہیں۔ چین نے شروع سے ہی بحران کے حل کے لیے مذاکرات اور بات چیت کی وکالت کی ہے، اور جنگ بندی کی طرف لے جانے والی ہر کوشش کو خوش آمدید کہا ہے، کیونکہ ہم سمجھتے ہیں کہ یہ امن حاصل کرنے کے لیے ایک ضروری قدم ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.