News Views Events

عالمی بینک کا پاکستان میں غربت میں کمی کیلئے بڑا اقدام

0

اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 102 ملین ڈالرز قرض کی کی منظوری دے دی۔

تفصیلات کے مطابق ورلڈ بینک کی جانب سے کہا گیا ہے کہ قرض کی رقم میکروکریڈٹ اور میکروفنانس کیلئے استعمال ہو سکے گی، قرض کی رقم سے 18 لاکھ 90 ہزار افراد مستفید ہو سکیں گے۔

عالمی بینک کی جانب سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ اس رقم سے غریب اور کم آمدن والے گھرانوں کو قرض دیا جا سکے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.