News Views Events

چینی صدرکے خصوصی ایلچی نمیبیا کی صدر کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے

0

بیجنگ:چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا کہ نمیبیا کی حکومت کی دعوت پر چینی صدر شی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی اور چین کی قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے نائب چیئرمین پھنگ چھینگ حوا نمیبیا کے دارالحکومت ونڈہوک میں 21 مارچ کو نمیبیا کی صدر نیتومبا نندی اینڈیٹیوا کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.