News Views Events

چینی صدر شی جن پھنگ کا دورہِ گوئی چو

0

بیجنگ:چینی صدر شی جن پھنگ نے گوئی چو صوبے کے چھیان ڈونگ نان میاو قومیت اور ڈونگ قومیت کے خود اختیار پریفیکچر میں لی پھنگ کاؤنٹی کے چاؤ شنگ ڈونگ قومیت کے گاؤں کا دورہ کیا۔
انہوں نے مقامی سطح پر کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی بنیادی تنظیموں کی تعمیر اور سماجی انتظام، قومی روایتی ثقافت کے تحفظ اور وراثت، اور دیہات کے مکمل احیاء کو فروغ دینے کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.