چاؤ لہ جی کی جانب سے قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کی ورک رپورٹ پیش
بیجنگ:8 مارچ کی صبح 14 ویں قومی عوامی کانگریس کے تیسرے اجلاس کا دوسرا کل رکنی اجلاس عظیم عوامی ہال میں منعقد ہوا۔ این پی سی اسٹینڈنگ کمیٹی کی جانب سے این پی سی کے چیئرمین چاؤ لہ جی نے اجلاس کو قائمہ کمیٹی کی ورک رپورٹ پیش کی ۔
ورک رپورٹ میں گزشتہ سال کے کام کا جائزہ لیا گیا اور رواں سال کاموں کی وضاحت کی گئی۔