News Views Events

 ایران کے  جوہری معاملے پر چین روس ایران اجلاس ،بیجنگ میں ہو گا 

0

 

بیجنگ:چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ  14 مارچ کو ایران کے جوہری معاملے پر بیجنگ میں چین روس ایران اجلاس کا انعقاد ہو گا  ۔

انہوں نے بتایا کہ چین کے  نائب وزیر خارجہ ما ژاؤ شو  اس اجلاس کی صدارت کریں گے جس میں روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف  اور ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی شرکت کریں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.