News Views Events

چینی صدر نے صدارتی حکم نامے پر دستخط کردیے

0

بیجنگ:چینی صدر شی جن پھنگ نے گیارہ مارچ کو ایک صدارتی حکم نامے پر دستخط کیے ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ عوامی جمہوریہ چین کے نیشنل پیپلز کانگریس اور علاقائی پیپلز کانگریس کے نمائندوں کے جس قانون میں ترمیم کا فیصلہ 11 مارچ 2025 کو چودہویں نیشنل پیپلز کانگریس کے تیسرے سیشن میں منظور کیا گیا ، اس کا اطلاق 12 مارچ 2025 سے ہوگا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.