News Views Events

جنگ بندی اور حتمی امن معاہدے تک روس پر بڑے پیمانے پر پابندیاں عائد کرنے پر غور کریں گے،ٹرمپ

0

واشنگٹن:امریکی صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا کہ فرنٹ لائن پر یوکرین پر روس کے موجودہ "شدید حملے” کے پیش نظر ، وہ جنگ بندی اور حتمی امن معاہدے پر پہنچنے تک روس پر بینکنگ اور محصولات کی پابندیوں سمیت بڑے پیمانے پر پابندیاں عائد کرنے پر غور کر رہے ہیں۔ ٹرمپ نے روس اور یوکرین پر زور دیا کہ وہ مذاکرات کی میز پر آئیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.