News Views Events

چائنا میڈیا گروپ چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی 14 ویں قومی کمیٹی کے تیسرے اجلاس کی افتتاحی تقریب براہ راست نشر کرے گا

0

چائنا میڈیا گروپ چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی 14 ویں قومی کمیٹی کے تیسرے اجلاس کی افتتاحی تقریب براہ راست نشر کرے گا

بیجنگ: چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی 14 ویں قومی کمیٹی کا تیسرا اجلاس 4 مارچ کی سہ پہر 3 بجے بیجنگ میں شروع ہوگا۔چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی کے چیئرمین وانگ ہو نینگ چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی کی قائمہ کمیٹی کی ورک رپورٹ پیش کریں گے۔ یہ تقریب ، چائنا میڈیا گروپ اور دیگر اہم مرکزی نیو میڈیا پلیٹ فارم پر بیک وقت نشر کی جائے گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.