News Views Events

چینی صدر کے خصوصی ایلچی ہان جون یوراگوئے کے نئے صدر کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے

0

بیجنگ:چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا کہ یوراگوئے کے صدر لوئیس لاکالے کی دعوت پر چینی صدر شی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی اور چین کے وزیر زراعت و دیہی امور ہان جون یکم مارچ کو یوراگوئے کے نئے صدر یامانڈو اورسی کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لیے یوراگوئے کے دارالحکومت مونٹی ویڈیو جائیں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.