News Views Events

’’پی سی کے انتظامات پر چینی صدرکے اہم خیالات کا تعارف ‘‘کی اشاعت کے موضوع پر سمپوزیم کا انعقاد

0

بیجنگ میں "سی پی سی کے انتظامات پر شی جن پھنگ کے اہم خیالات کا تعارف” کی اشاعت پر ایک سمپوزیم منعقد ہوا۔
اجلاس میں کہا گیا کہ پارٹی کی تعمیر کے حوالے سے شی جن پھنگ کی اہم سوچ کی رہنمائی میں سی پی سی نے کامیابی کے ساتھ خود انقلاب کا ایک نیا باب کھولا،سی پی سی اور ملک نے تاریخی کامیابیاں حاصل کیں اور تاریخی تبدیلیاں رونما ہوئیں جس نے دنیا میں سیاسی جماعتوں کے انتظامات کے لیے ایک اہم حوالہ فراہم کیا ہے۔
اجلاس نے نشاندہی کی کہ پارٹی کی تعمیر اور تنظیمی کام کی اعلیٰ معیار کی ترقی کو فروغ دینے کے لئے اس اہم خیال پر عمل کرنا ضروری ہے ، جو ایک مضبوط ملک کی تعمیر اور قومی احیاء کے لئے مضبوط تنظیمی ضمانت ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.