News Views Events

چین، نئے مشترکہ فوجی قواعد وضوابط یکم اپریل سے نافذ العمل ہوں گے

0

بیجنگ:سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے حال ہی میں نظر ثانی شدہ نئے "چائنیز پیپلز لبریشن آرمی انٹرنل افیئرز ریگولیشنز”، "چائنیز پیپلز لبریشن آرمی ڈسپلن ریگولیشنز” اور "چائنیز پیپلز لبریشن آرمی فارمیشن ریگولیشنز” کے اجرا ء کے حکم نامے پر دستخط کیے ہیں ، جو یکم اپریل 2025 سے نافذ العمل ہوں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.