ٹرمپ انتظامیہ کا آئندہ پانچ سال کے لیے دفاعی بجٹ میں 8 فیصد سالانہ کٹوتی کا حکم
ٹرمپ انتظامیہ کا آئندہ پانچ سال کے لیے دفاعی بجٹ میں 8 فیصد سالانہ کٹوتی کا حکم
ٹرمپ انتظامیہ نے امریکی محکمہ دفاع اور امریکی فوج کے سینئر رہنماؤں کو حکم دیا ہے کہ وہ بڑے پیمانے پر دفاعی بجٹ میں کمی کا منصوبہ تیار کریں اور اگلے پانچ سالوں میں ہر سال دفاعی بجٹ میں 8 فیصد کٹوتی کی جائے۔