News Views Events

نجی کاروباری اداروں سے متعلق سمپوزیم میں چینی صدرکی شرکت

0

بیجنگ: سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سکریٹری، عوامی جمہوریہ چین کے صدر اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے 17 تاریخ کی صبح بیجنگ میں نجی کاروباری اداروں سے متعلق ایک سمپوزیم میں شرکت کی۔ نجی اداروں کے نمائندوں کی تقاریر سننے کے بعد شی جن پھنگ نے ایک اہم خطاب کیا۔ چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ اور نائب وزیر اعظم ڈنگ شوئے شیانگ نے سمپوزیم میں شرکت کی جب کہ صدارت چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کے چیئرمین وانگ حوننگ نے کی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.