News Views Events

جشن بہار کے سفری رش میں چین میں بذریعہ ریل 400 ملین سے زیادہ ٹرپس

0

بیجنگ: 15 فروری جشن بہار کے سفری رش کا 33واں دن ہے۔ چائنا ریلوے گروپ سے ملنے والے اعدادوشمار کے مطابق 14 جنوری کو جشن بہار کے سفری رش کے آغاز سے 14 فروری تک ، ریلوے سے مجموعی طور پر 413 ملین ٹرپس ہو چکے ہیں۔
15 فروری کو 1،145 اضافی ٹرینوں کو شامل کرنے کا منصوبے کے ساتھ ریلوے سے 15.5 ملین ٹرپس کی توقع ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.