News Views Events

چینی اینیمیشن فلم”نیژا 2″ کا باکس آفس 10 ارب یوآن سے تجاوز کر گیا

0

بیجنگ:آن لائن پلیٹ فارم کے اعداد و شمار کے مطابق چینی اینیمیشن فلم "نیژا 2″کا باکس آفس (بشمول پری سیلز) 10 ارب یوآن سے تجاوز کر گیا ہے ۔اس باکس آفس ریونیو کے ساتھ یہ چینی فلمی تاریخ کی پہلی فلم بن گئی ہے جس نے 10 ارب کا سنگ میل عبور کیا ۔

اس وقت یہ فلم عالمی باکس آفس کی سب سے زیادہ بزنس کرنے والی فلموں کی فہرست میں 17 ویں نمبر پر ہے، اور امید کی جا رہی ہے کہ آنے والے دنوں میں یہ مزید ٹاپ پوزیشنز تک پہنچے گی۔

 

 

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.