News Views Events

چینی صدر نے نویں ایشین ونٹر گیمز کا افتتاح کیا

0

ہاربن :سات فروری کی شام نویں ایشین ونٹر گیمز کی افتتاحی تقریب چین کے صوبہ حے لونگ جیانگ کے شہر ہاربن میں منعقد ہوئی۔ چینی صدر شی جن پھنگ نے ایشین ونٹر گیمز کا افتتاح کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.