News Views Events

ایشین ونٹر گیمز میں خواتین کے اسکیئنگ مقابلے میں چینی کھلاڑیوں نے سونے اور چاندی کے تمغے حاصل کیے

0

بیجنگ:چینی کھلاڑی لی فانگ ہوئی نےہاربن ایشین ونٹر گیمز کے لاف پائپ فری اسٹائل اسکیئنگ میں تیسرے راؤنڈ میں 95.25 پوائنٹس کے اسکور کے ساتھ گولڈ میڈل جیتا، جو موجودہ ایشین ونٹر گیمز میں چینی اسپورٹس ٹیم کی جانب سے حاصل کیاگیا پہلا طلائی تمغہ ہے۔ ایک اور چینی کھلاڑی زانگ کہ شین نے دوسرے راؤنڈ میں 89.25 پوائنٹس کے اسکور کے ساتھ چاندی کا تمغہ جیتا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.