News Views Events

چینی صدر اور جنوبی کوریا کی قومی اسمبلی کے اسپیکر کے درمیان بات چیت

0

بیجنگ:چینی صدر شی جن پھنگ نے جنوبی کوریا کی قومی اسمبلی کے اسپیکر وو وان سک کے ساتھ بات چیت کی ، جو نویں ایشیائی سرمائی کھیلوں کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے چین میں موجود ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.