News Views Events

چینی صدر کی جانب سے کرغز ہم منصب کے اعزاز میں تقریب

0

بیجنگ:5 فروری کی صبح چینی صدر شی جن پھنگ نے کرغستان کے صدر صدیر جاپاروف کے دورہ چین کا خیر مقدم کر تے ہوئے بیجنگ میں گریٹ ہال آف دی پیپل میں ایک تقریب کا انعقاد کیا۔
چینی صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر کرغزستان کے صدر 4 سے 7 فروری تک چین کا سرکاری دورہ کر رہے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.