تھائی لینڈ کی وزیراعظم کل تین روزہ دورے پر چین پہنچیں گی
بیجنگ:تھائی لینڈ کی وزیراعظم پھیتھونگ تھارن شناوترا کل تین روزہ دورے پر چین پہنچیں گے ۔
چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ تھائی لینڈ کی وزیراعظم پھیتھونگ تھارن شناوترا چینی وزیراعظم لی چھیانگ کی دعوت پر 5 سے 8 فروری تک چین کا سرکاری دورہ کریں گی۔