News Views Events

کینیڈا اور میکسیکو پر ٹیرف کا امریکی اقدام ایک ماہ کے لئے ملتوی

0

واشنگٹن:کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ صدر ٹرمپ نے کینیڈا کی مصنوعات پر ٹیرف لگانے میں کم از کم 30 دن کی تاخیر کا فیصلہ کیا ہے۔ کینیڈا نے بھی جوابی ٹیرف نافذ کرنے سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیاہے ۔
مقامی وقت کے مطابق 3 فروری کی صبح، ٹرمپ نے میکسیکو کے صدر کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ بات چیت کے بعد دونوں نے اعلان کیا کہ امریکہ اور میکسیکو نے ٹیرف لگانے کے اقدامات کو فوری طور پر ایک ماہ کے لیے ملتوی کرنے اور مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.