News Views Events

زیادہ تر امریکیوں کی نئے محصولات کی مخالفت،امریکی سروے

0

نیویارک:ایک حالیہ امریکی سروے رپورٹ کے مطابق زیادہ تر امریکیوں نے میکسیکو اور کینیڈا پر محصولات عائد کرنے کی مخالفت کی ہے ۔
ٹرمپ کےعہدے سنبھالنے کے بعد Ipsos کی طرف سے کرائے گئے سروے کے مطابق زیادہ تر امریکی بالغ افراد یہ نہیں دیکھنا چاہتے کہ امریکہ کینیڈا یا میکسیکو سے درآمدات پر اضافی محصولات عائد کرے۔ امریکی یونیورسٹی "کوئن پیاک ” کے ایک سروے میں تقریبا نصف جواب دہندگان نے کہا کہ دوسرے ممالک کی اشیا پر امریکی محصولات سے امریکی معیشت کو مدد نہیں ملے گی بلکہ اس سے زیادہ نقصان پہنچنے کا امکان ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.