News Views Events

ٹیرف "بم”

0

 

حال ہی میں، امریکی حکومت نے ایک بار پھر "ٹیرف کارڈ” کھیلا ہے، جس میں کینیڈا، میکسیکو اور چین پر ٹیرفس عائد کیے گئے ہیں۔
ظاہری طور پر یہ ٹیرفس امریکہ کو کچھ فوائد فراہم کر سکتے ہیں جیسے کہ تجارتی خسارے کو کم کرنا، مالی آمدنی میں اضافہ کرنا، یا دوسرے ممالک پر دباؤ ڈالنے کے لیے انہیں مذاکراتی آلے کے طور پر استعمال کرنا۔ لیکن حقیقت میں، ٹیرفس کے ساتھ آنے والے خطرات ایک ٹائم بم کی طرح ہیں، جو مارکیٹ کو تناؤ میں ڈال سکتے ہیں اور سپلائی چین کو درہم برہم کر سکتے ہیں۔ ٹیرف کی جنگ میں کوئی فاتح نہیں ہوتا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.