News Views Events

کرغزستان کے صدیر جاپاروف چین کا دورہ کریں گے

0

بیجنگ:چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا کہ صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر کرغزستان کے صدر صدیر جاپاروف 4 سے 7 فروری تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.