News Views Events

امریکہ کی کیوبا کو دہشت گردی کی سرپرستی کرنے والے ممالک کی فہرست میں دوبارہ شامل کرنے کی تصدیق

0

امریکی وزیر خارجہ روبیو نے اعلان کیا کہ امریکہ نے کیوبا کو دہشت گردی کی سرپرستی کرنے والے ممالک کی فہرست میں دوبارہ شامل کیا ہے۔
روبیو نے سوشل میڈیا پر کہا کہ ٹرمپ انتظامیہ ایک سخت کیوبا پالیسی بحال کر رہی ہے جس کا مقصد "امریکہ کی حفاظت اور کیوبا کے عوام کی مدد” کرنا ہے۔ روبیو نے کہا کہ امریکہ کیوبا کو "دہشت گردی کی سرپرستی کرنے والے ممالک” کی فہرست میں رکھے گا اور دیگر اقدامات بھی اپنائے گا۔
یاد رہے کہ سابق صدر بائیڈن نے 14 جنوری کو کیوبا کو اس فہرست سے نکال دیا تھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.