سی ایم جی اسپرنگ فیسٹیول گالا 2025 کا خصوصی ایڈیشن پہلی بار ایتھوپیا کے قومی میڈیا پر نشر
بیجنگ:میڈیا گروپ کے 2025 اسپرنگ فیسٹیول گالا کا خصوصی انگلش ایڈیشن پہلی بار ایتھوپیا کے قومی ٹیلی ویژن پر پیش کیا گیا اور 30 جنوری کو اسے نشرمکرر کے طور پر پیش کیا گیا۔ چینی ثقافت کی اس بھرپور نمائش کو ایتھوپیا کے مختلف حلقوں کی طرف سے بہت سراہا گیا ہے۔