News Views Events

سی ایم جی 2025 اسپرنگ فیسٹیول گالا کا خصوصی ایڈیشن ایک بار پھر قازقستان میں نشر کیا گیا

0

بیجنگ:30 جنوری کی شام 9 بجے، چائنا میڈیا گروپ کے سانپ کی سال کی مناسبت سے اسپرنگ فیسٹیول گالا کا روسی ورژن قازقستان کے ایک اہم میڈیا ادارے اٹامیکن ٹیلی ویژن پر نشر کیا گیا۔ یہ دوسری مرتبہ ہے کہ چائنا میڈیا گروپ اسپرنگ فیسٹیول گالا قازق میڈیا کے پرائم ٹائم میں نشر ہوا ہے۔ اٹامیکن ٹیلی ویژن کے نیو میڈیا پلیٹ فارمز اور ویب سائٹس پر بھی یہ پروگرام بیک وقت نشر کیا گیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.