News Views Events

امریکہ 27 جنوری 2026 کو پیرس معاہدے سے باضابطہ طور پر دستبردار ہو جائے گا،اقوام متحدہ

0

 

 

 

سی ایم جی  کے نامہ نگار نے  اقوام متحدہ کے حوالے سے کہا کہ امریکہ 27 جنوری 2026 کو پیرس معاہدے سے باضابطہ طور پر دستبردار ہو جائے گا۔

 

پیرس معاہدہ 2015 میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس میں طے پایا تھا ، جس پر تقریباً 200 ممالک اور خطوں نے دستخط کیے تھے ، اور یہ 4 نومبر  2016 کو نافذ العمل ہوا تھا۔

 

ایسوسی ایٹڈ پریس نے 20 جنوری کو امریکہ میں سینٹر فار پبلک افیئرز کی جانب سے کرائے گئے ایک سروے نتائج کا حوالہ دیتے ہوئے خبر دی تھی کہ تقریباً نصف امریکی پیرس معاہدے سے امریکہ کی دستبرداری کی "کسی حد تک” یا "سخت” مخالفت کرتے ہیں، اور یہاں تک کہ بہت سے ریپبلکن بھی اس کی حمایت نہیں کرتےہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.