News Views Events

عالمی سیاسی رہنماوں اور بین الاقوامی اداروں کے سربراہان کی جانب سے چینی نئے سال کی مبارکباد

مختلف ممالک کے سیاست دانوں اور بین الاقوامی اداروں کے سربراہان نے چینی نئے سال کے حوالے سے  اپنی نیک خواہشات اور چینی عوام کو نئے سال کی مبارکباد دی ہے۔

0

مختلف ممالک کے سیاست دانوں اور بین الاقوامی اداروں کے سربراہان نے چینی نئے سال کے حوالے سے  اپنی نیک خواہشات اور چینی عوام کو نئے سال کی مبارکباد دی ہے۔

برطانیہ کے شہر ایڈنبرگ کے میئر، مسٹر ایلڈریج نے  سب کو چینی نئے سال کی مبارکباد دیتے ہوئے  سانپ کے سال میں نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔ انہوں نے کہا کہ ہم دوستی اور ثقافتی تبادلوں کو مزید مضبوط بنانے کے لیے اپنے عظیم شہر میں آنے والے مزید چینی مہمانوں کے منتظر ہیں۔

آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر جارجیوانے اپنے تہنیتی پیغام میں سب کے لیے صحت مندی اور خوشحالی کی تمنا ظاہر کی، اور امید کی کہ سب ایک نئے انداز کے ساتھ روشن مستقبل کی جانب بڑھیں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.