News Views Events

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کاامریکی امداد کی معطلی پر گہری تشویش کا ا ظہار

0

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے ایک بیان میں امریکہ کی جانب سے غیر ملکی امداد کی معطلی پر تشویش کا اظہار کیا۔ گوتیرس نے مزید استثنیٰ کا مطالبہ کیا تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ اہم انسانی امداد دنیا کے سب سے کمزور خطوں کی مدد جاری رکھ سکتی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.