News Views Events

سی ایم جی کے اسپرنگ فیسٹیول گالا کی پروموشنل ویڈیو کی ایمسٹرڈیم میں نمائش

0

نیدرلینڈز میں چینی سفارت خانے اور رائل نیدرلینڈز کنسرٹ جیبو آرکیسٹرا نے مشترکہ طور پر ایمسٹرڈیم میں 2025 "ہیپی نیو ایئر” کنسرٹ کا انعقاد کیا۔ تقریب میں ، چائنا میڈیا گروپ کے 2025 اسپرنگ فیسٹیول گالا کی پروموشنل ویڈیو پیش کی گئی جس سے حاضرین کو چینی نئے سال کی گہری تفہیم کا موقع میسر آیا۔
تقریب میں 200 سے زائد خصوصی مہمانوں نے شرکت کی جن میں نیدرلینڈز میں چینی سفیر ٹین جیان، ڈچ حکومت کے سینئر حکام، چینی اور ڈچ کاروباری حلقوں اور یونیسکو کے اہلکار سمیت دیگر شخصیات شامل تھیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.