News Views Events

چین اور ساموا کی حکومتوں کے درمیان باہمی ویزہ فری معاہدے پر دستخط

0

چین اور ساموا کی حکومتوں کے درمیان باہمی ویزہ فری معاہدے پر دستخط

ساموا کے دار الحکومت اپیا میں چین کے سفیر فے منگ شنگ اور ساموا کی کابینہ ڈیپارٹمنٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر اجفیلی نے دونوں ممالک کے باہمی ویزا فری معاہدے پر دستخط کیے۔ یہ معاہدہ دونوں ممالک کے اندرونی قانونی طریقہ کار کی تکمیل کے بعد نافذ العمل ہو گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.