News Views Events

بر اعظم افریقہ کے 21 ممالک میں 1,323 اسکرینوں پر سی ایم جی اسپرنگ فیسٹیول گالا کی پروموشنل ویڈیو نشر

0

بر اعظم افریقہ کے 21 ممالک میں 1,323 اسکرینوں پر سی ایم جی اسپرنگ فیسٹیول گالا کی پروموشنل ویڈیو نشر

بیجنگ: سانپ سے منسوب سال کے جشن بہار کے موقع پر ، چائنا میڈیا گروپ اسپرنگ فیسٹیول گالا کی پروموشنل ویڈیو افریقہ کے 21 ممالک میں 1,323 اسکرینوں پر نشر کی گئی ۔

بیجنگ کے وقت کے مطابق25 جنوری کو را ت 11 بجے تک سی ایم جی اسپرنگ فیسٹیول گالا کی پروموشنل ویڈیو ایتھوپیا، تنزانیہ، جنوبی افریقہ، کینیا، نائیجیریا، سینیگال، موریشس، انگولا، زیمبیا، بوٹسوانا، بینن، گھانا، زمبابوے، لیسوتھو، مالی، موزمبیق، نمیبیا، یوگنڈا، کوموروس، جنوبی سوڈان اور لائبیریا سمیت افریقہ کے 21 ممالک میں نشر کی جا چکی ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.