News Views Events

یونیسکو کی ڈائریکٹر جنرل کی جانب سے جشن بہار کی مبارکباد

0

یونیسکو کی ڈائریکٹر جنرل کی جانب سے جشن بہار کی مبارکباد

اقوام متحدہ: 2025 ء کے نئے چینی سال کے موقع پر یونیسکو کی ڈائریکٹر جنرل محترمہ آدرے آزولے نے یونیسکو کی جانب سے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

آدرے آزولے نے یونیسکو کی غیرمادی ثقافتی ورثے کی فہرست میں جشن بہار کے شامل کیے جانے پر بھی مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ جشن بہار ایک عالمگیر جشن بن گیا ہے، جس سے دنیا میں خوشی اور امن پھیل رہا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.