News Views Events

سابق امریکی صدر جان ایف کینیڈی کے قتل سے متعلق خفیہ دستاویزات کا اجراء

0

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق امریکی صدر جان ایف کینیڈی، سابق سینیٹر رابرٹ ایف کینیڈی اور شہری حقوق کے رہنما مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کے قتل سے متعلق خفیہ دستاویزات کے اجراء سے متعلق ایک انتظامی حکم نامے پر دستخط کیے۔
رابرٹ ایف کینیڈی امریکہ کے 35 ویں صدر جان ایف کینیڈی کے چھوٹے بھائی تھے ، جنہوں نے بعد میں بطور اٹارنی جنرل خدمات انجام دی تھیں۔ جان ایف کینیڈی کو 1963 میں ڈیلاس میں قتل کر دیا گیا اوران کے چھوٹےبھائی 1965 میں سینیٹر منتخب ہو کر پھر 1968 میں امریکی صدارتی انتخابات کے لئے لڑے ۔ اسی سال 5 جون کو رابرٹ ایف کینیڈی کو 42 سال کی عمر میں قتل کردیا گیا تھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.