سی ایم جی اسپرنگ فیسٹیول گالا کی پروموشنل ویڈیو سربیا،بحرین اور اردن میں مختلف مقامات پر پیش
چین کے اسپرنگ فیسٹیول کی آمد پر چائنا میڈیا گروپ کےاسپرنگ فیسٹیول گالا کی پروموشنل ویڈیو ،سربیا اور بحرین میں چینی سفارت خانے اور اردن میں یونیورسٹی کیمپس سمیت دیگر مقامات پر پیش کی گئی۔چینی اور غیرملکی دوستوں نے مل کر چین کے روایتی نئے سال کے لئے جوش و جزبے کا اظہار کیا ۔