چودھری شجاعت حسین سے ڈاکٹر رفیع اللہ اچکزئی کی قیادت میں بلوچستان سے آئے وفد کی ملاقات
لاہور:پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ وسابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اورصوبائی وزیر صنعت وتجارت چودھری شافع حسین سے
پاکستان مسلم لیگ ضلعی صدر ڈاکٹر رفیع اللہ اچکزئی کی قیادت میں بلوچستان وفد کی چمن بارڈر کے حوالے سے اہم ملاقات ہوئی ،
اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ یوتھ ونگ کی مرکزی صدر سید کامران عثمانی یوتھ ونگ مرکزی جنرل سیکرٹری محمد غضربٹ موجود تھے ۔
بلوچستان سے آئے ہوئےوفد میں پاکستان مسلم لیگ کوئٹہ ضلعی صدر بشیر خان اچکزئی، یوتھ ونگ سابق ضلعی صدر پاکستان مسلم لیگ کے ضلعی رہنما عبدالغنی چیئرمین، کوئٹہ ضلعی سینئر نائب صدر حاجی نورمحمدمری، چمن ضلعی سینئر نائب صدر عبد الجبار شامل تھے ،
ملاقات چوہدری شجاعت حسین کے کوآرڈینیٹر برات جان کے رہنمائی میں ہوئی۔
ڈاکٹر رفیع اللہ نے مرکزی قیادت کو چمن بارڈر کے مسائل کے احوالے سے آگاکرتے ہوئے کہا کہ چمن میں 15لاکھ آبادی ہیں
چمن کے دارومدار چمن بارڈر سے منسلک ہیں ،16مہنوں سے چمن میں لاکھوں افراد دھرنے پربیٹھے ہیں۔
چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری شافع حسین نے یقین دلایا کہ انشاء اللہ اس مسئلے پر ہم وزیر داخلہ اور اعلیٰ عسکری قیادت سے بات کرے گے انشاء اللہ چمن کے صورتحال پر ہم پوری کوشش کریں گے ۔
چوہدری شافع حسین نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان ہمارے گھر ہیں ہم نے ہمیشہ بلوچستان کے حقوق کے لیے آواز اٹھائیں گے۔
ڈاکٹر رفیع اللہ نے قائدین کو بلوچستان میں پارٹی کے حوالے سے اور کارکنوں کی مسائل کے احوالے سے بات کی ۔
چوہدری شافع حسین نے انکے اور بلوچستان وفد کی خاص کر چمن کی تمام ورکروں کی پارٹی کیلئے محنت سراہا۔
بلوچستان وفد نے چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری شافع حسین کو گلدستہ بھی پیش کیا ۔چودھری شجاعت حسین سے ڈاکٹر رفیع اللہ اچکزئی کی قیادت میں بلوچستان سے آئے وفد کی ملاقات
لاہور:پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ وسابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اورصوبائی وزیر صنعت وتجارت چودھری شافع حسین سے
پاکستان مسلم لیگ ضلعی صدر ڈاکٹر رفیع اللہ اچکزئی کی قیادت میں بلوچستان وفد کی چمن بارڈر کے حوالے سے اہم ملاقات ہوئی ،
اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ یوتھ ونگ کی مرکزی صدر سید کامران عثمانی یوتھ ونگ مرکزی جنرل سیکرٹری محمد غضربٹ موجود تھے ۔
بلوچستان سے آئے ہوئےوفد میں پاکستان مسلم لیگ کوئٹہ ضلعی صدر بشیر خان اچکزئی، یوتھ ونگ سابق ضلعی صدر پاکستان مسلم لیگ کے ضلعی رہنما عبدالغنی چیئرمین، کوئٹہ ضلعی سینئر نائب صدر حاجی نورمحمدمری، چمن ضلعی سینئر نائب صدر عبد الجبار شامل تھے ،
ملاقات چوہدری شجاعت حسین کے کوآرڈینیٹر برات جان کے رہنمائی میں ہوئی۔
ڈاکٹر رفیع اللہ نے مرکزی قیادت کو چمن بارڈر کے مسائل کے احوالے سے آگاکرتے ہوئے کہا کہ چمن میں 15لاکھ آبادی ہیں
چمن کے دارومدار چمن بارڈر سے منسلک ہیں ،16مہنوں سے چمن میں لاکھوں افراد دھرنے پربیٹھے ہیں۔
چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری شافع حسین نے یقین دلایا کہ انشاء اللہ اس مسئلے پر ہم وزیر داخلہ اور اعلیٰ عسکری قیادت سے بات کرے گے انشاء اللہ چمن کے صورتحال پر ہم پوری کوشش کریں گے ۔
چوہدری شافع حسین نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان ہمارے گھر ہیں ہم نے ہمیشہ بلوچستان کے حقوق کے لیے آواز اٹھائیں گے۔
ڈاکٹر رفیع اللہ نے قائدین کو بلوچستان میں پارٹی کے حوالے سے اور کارکنوں کی مسائل کے احوالے سے بات کی ۔
چوہدری شافع حسین نے انکے اور بلوچستان وفد کی خاص کر چمن کی تمام ورکروں کی پارٹی کیلئے محنت سراہا۔
بلوچستان وفد نے چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری شافع حسین کو گلدستہ بھی پیش کیا ۔