News Views Events

فلپائن بحیرہ جنوبی چین کے معاملے کو بدنیتی سے بڑھاوا دینا بند کرے، چینی وزارت خارجہ

0

بیجنگ:چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں بحیرہ جنوبی چین کے معاملےپر فلپائن کی جانب سے بڑھاوا دینے کے حوالے سے کہا کہ بحیرہ جنوبی چین میں چین کا اقتدار اعلی اور اس سے متعلقہ حقوق ایک طویل تاریخی عمل کا نتیجہ ہے ،جس کی مضبوط تاریخی اور قانونی بنیاد ہے، اور بین الاقوامی قانون اور عمل کے مطابق ہے. متعلقہ پانیوں میں چائنا کوسٹ گارڈ کا گشت اور قانون نافذ کرنے والا عمل معقول اور قانونی ہے اور چین فلپائن پر زور دیتا ہے کہ وہ بحیرہ جنوبی چین کے معاملے کو بدنیتی سے بڑھاوا دینا بند کرے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.