پی ٹی ائی مذاکراتی کمیٹی کی بانی پی ٹی ائی سے ملاقات حکومت نے کروانی ہے وہ میری ذمہ داری نہیں۔ اسپیکر
حکومت اور اپوزیشن مذاکرات سے متعلق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا اہم بیان
مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس طلب کرنے کے لیے اپوزیشن یا حکومت میں سے کسی نے رابطہ نہیں کیا۔ اسپیکر سردار ایاز صادق
پی ٹی ائی مذاکراتی کمیٹی کی بانی پی ٹی ائی سے ملاقات حکومت نے کروانی ہے وہ میری ذمہ داری نہیں۔ اسپیکر قومی اسمبلی
حکومت اور اتحادی فیصلہ کر لیں کہ ملاقات ہو سکتی ہے یا نہیں۔ اسپیکر قومی اسمبلی
فریقین جب کہیں گے ایک دو روز کے نوٹس پر اجلاس بلانے کے لیے تیار ہوں۔ اسپیکر قومی اسمبلی
چار جنوری کو اسد قیصر سے ٹیلیفونک گفتگو میں واضح کر دیا تھا کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مطالبہ حکومت تک پہنچا دیا ہے۔ سردار ایاز صادق
تحریک انصاف کے رہنما رانا ثنا اللہ اور حکومت کے اکابرین سے براہ راست بھی بات کر سکتے ہیں۔ سردار ایاز صادق