News Views Events

سری لنکا کے صدر اگلے ہفتے چین کا سرکاری دورہ کریں گے

0

بیجنگ:چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان حوا چھون اینگ نے اعلان کیا ہے کہ چینی صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر سری لنکا کے صدر دیسنائکے 14 سے 17 جنوری تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔

hua chooning china mofa
سری لنکا کے صدر دیسانائکے چین کا سرکاری دورہ کریں گے
Leave A Reply

Your email address will not be published.